پاکستان
20 مارچ ، 2015

برطانیہ میں اشتعال انگيز تقاریر یا تشدد کی کوئی جگہ نہیں، ہائی کمیشن

برطانیہ میں اشتعال انگيز تقاریر یا تشدد کی کوئی جگہ نہیں، ہائی کمیشن

اسلام آباد.......برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں نفرت اور اشتعال انگیز تقاریر یا تشدد کی کوئی جگہ نہیں۔ایک بیان میں برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ نفرت انگیز تقاریر اور تشدد سے نمٹنے کے لیے برطانیہ میں قوانین موجود ہیں، مبینہ جرائم کی تحقیقات برطانوی میٹرو پولیٹن پولیس کا معاملہ ہوتا ہے،برطانیہ میں کسی کے پاس مجرمانہ فعل کے ثبوت ہوں تو وہ متعلقہ پولیس کو مہیا کرے۔

مزید خبریں :