پاکستان
05 مئی ، 2012

سرگودھا: اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

سرگودھا… انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اسکول ٹیچر تشدد کیس میں اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عدالت دوپہر ایک بجے درخواست ضمانت کا فیصلہ سنائے گی۔

مزید خبریں :