پاکستان
05 مئی ، 2012

لیاری میں آپریشن کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی،بریگیڈیئروسیم ایوب

لیاری میں آپریشن کی ذمہ داری نہیں سونپی گئی،بریگیڈیئروسیم ایوب

کراچی…کمانڈرسچل رینجرزبریگیڈیئروسیم ایوب نے لیاری میں رینجرز کی تعیناتی پر کہا ہے کہ رینجرزکوابھی باقاعدہ طورپرآپریشن کانہیں کہاگیا،لیاری میں آپریشن کی ذمہ داری پولیس کوسونپی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں بریگیڈیئروسیم نے کہا کہ رینجرزابھی صرف اسنیپ چیکنگ میں مصروف ہے،جبکہ رینجرزکی تعیناتی معمول کی بات ہے ،اس تعیناتی کو آپریشن سے جوڑنادرست نہیں ہے ، ہمیں باضابطہ طورپرآپریشن کیلئے کاکہاجائیگاتوحکمت عملی تیارکرینگے،فی الحال رینجرزکوئی آپریشن نہیں کررہی۔

مزید خبریں :