پاکستان
06 مئی ، 2012

پشاور میں تیز ہواوٴں اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوش گوار

پشاور ... پشاور میں تیز ہواوٴں اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔پشاور میں تیزہواوٴں اور ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیاگیا۔ جبکہ آیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :