پاکستان
07 مئی ، 2012

امن کی آشا کے تحت بزنس کانفرنس، وزیراعظم پہنچ گئے

امن کی آشا کے تحت بزنس کانفرنس، وزیراعظم پہنچ گئے

لاہور… امن کی آشاکے تحت 2روزہ بزنس کانفرنس لاہور میں شروع ہو رہی ہے جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں دونوں ممالک کے ٹاپ بینکرز ،صنعتکار اورسیاسی قائدین شرکت کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :