01 مئی ، 2015
اسلام آباد......پیمرا نے نیوز چینلزکےلیےنئی ایڈوائس جاری کردی۔پیمرا یڈوائس کے مطابق نفرت اور اشتعال انگیز تقریریاانٹرویوپربھی پابندی ہوگی،جبکہ ملک کی سلامتی اوروقارکےمنافی پروگراموں پر پابندی عائد کردی گئی ہے،پیمراکے مطابق نئی ایڈوائس پیمرا آرڈیننس کی شق 27کے تحت جاری کی گئی ہے۔