پاکستان
25 مئی ، 2015

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسکہ واقعے کانوٹس لےلیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسکہ واقعے کانوٹس لےلیا

لاہور......چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظوراحمد ملک نےڈسکہ واقعے کانوٹس لیتے ہو ئےڈسکہ میں فوری طورپررینجرزتعینات کرنےکاحکم جاری کیا ہے۔ڈسٹرکٹ سیشن جج سیالکوٹ اورڈسٹرکٹ سیشن جج گوجرانوالہ کوفوری طورپرڈسکہ پہنچنےکابھی حکم دیا ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے جج صاحبان کو واقعےکےمتعلق فوری رپورٹ پیش کرنےکی بھی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :