پاکستان
07 جون ، 2015

کوئٹہ: سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن، 33 افراد زیر حراست

کوئٹہ: سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سرچ آپریشن، 33 افراد زیر حراست

کوئٹہ.....کوئٹہ کے مختلف علاقو ں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 33مشتبہ افراد کوگرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سرچ اور ٹارگٹڈ آپریشن گزشتہ روزپشتون آباد میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد سے شروع کیا۔ کاروائی کے دوران پشتون آباد اور سیٹلائٹ ٹاون کے مختلف علاقوں سے 33مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد کے قبضے سے دو پستول اور کمپیوٹر زبھی قبضے میں لی گئیں، گرفتار افراد سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید خبریں :