پاکستان
08 جون ، 2015

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی19دہشتگرد ہلاک،7فوجی شہید

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی19دہشتگرد ہلاک،7فوجی شہید

راولپنڈی .....پاک فوج کے ترجمان ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 19دہشتگرد ہلاک اور 7فوجی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے ہونیوالی جھڑپ میں 5کمانڈر سمیت19شدت پسند ہلاک ہوئے۔اس دوران ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا،دھماکے میں 7فوجی بھی شہید ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :