پاکستان
08 جون ، 2015

پرویز مشرف کیخلاف عبدالرشید غازی قتل کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

پرویز مشرف کیخلاف عبدالرشید غازی قتل کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد .....سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کی سماعت کی ، پرویز مشرف کے وکیل کی استدعا پر وکلا کی ہڑتال کے باعث کی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ آئندہ سماعت 13 جون کو ہوگی

مزید خبریں :