پاکستان
11 مئی ، 2012

کوئٹہ: قلات کے علاقے سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ … ضلع قلات کے علاقے سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ضلع قلات کے علاقے سوراب میں تقریباً سوا 8 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد علاقہ مکین گھروں سے باہر آگئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت کا علم نہیں ہوسکا۔

مزید خبریں :