پاکستان
11 جولائی ، 2015

تین سابق ملازمین شعیب شیخ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

 تین سابق ملازمین شعیب شیخ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے

کراچی...... ایگزیکٹ کے 3 سابق ملازمین شعیب شیخ کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔وعدہ معاف گواہ بننے والوں میں عمیر، ذوالفقار اور سلیم شامل ہیں۔ایف آئی اے نے ایگزیکٹ سے جعلی ڈگری لینے والے عباس شاہ کا بیان بھی قلمبند کرایا۔چاروں گواہوں نے سینٹرل جیل میں مجسٹریٹ کے سامنے بیان قلمبند کرایا۔

مزید خبریں :