کھیل
26 جولائی ، 2015

چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

چٹاگانگ: بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ ڈرا

چٹاگانگ..........بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی فیصلے کے خؒتم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد چوتھے اور پانچویں دن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور میچ بغیر کسی نتیجے کے ڈرا کی صورت میں ختم ہوگیا۔ دوسری جانب اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے موستافزر رحمان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

مزید خبریں :