پاکستان
12 اگست ، 2015

الطاف حسین نے اراکین اسمبلی کو نائن زیرو طلب کرلیا

 الطاف حسین نے  اراکین اسمبلی کو نائن زیرو طلب کرلیا

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے استعفیٰ دینے والے اراکین اسمبلی کو خورشید بیگم سیکریٹیریٹ طلب کرلیا ہے جن سے الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی خورشید بیگم سیکریٹریٹ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :