پاکستان
12 اگست ، 2015

کبھی استعفوں کی منظوری کی افواہیں، کبھی تاخیرکی خبریں

کبھی استعفوں کی منظوری کی افواہیں، کبھی تاخیرکی خبریں

اسلام آباد........ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے آج استعفے دے دیے، لیکن منظور ہوئے یا نہیں؟ اسپیکر کی جلدبازی نے کئی سوال کھڑے کردیے ہیں۔ آج کبھی استعفوں کی منظوری کی افواہیں پھیلیں، کبھی تاخیرکی خبریں گرم ہوئیں۔ بند دروازوں کے پیچھے آخر کیا کھچڑی پکتی رہی؟ اسپیکر نے جلدبازی میں تصدیق کا عمل کیوں مکمل کیا؟ حکومت کے قانونی مشیر کیا چاہتے ہیں؟یہ وہ سوال تھے جو آج دن بھر لوگوں کے ذہنوں میں چلتے رہے۔

مزید خبریں :