پاکستان
21 اگست ، 2015

کندھکوٹ : انڈس ہائی وےپرحادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کندھکوٹ : انڈس ہائی وےپرحادثہ، 3 افراد جاں بحق، 4  زخمی

کندھکوٹ .......کندھکوٹ میں انڈس ہائی وے کےقریب مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ انڈس ہائی وے کے قمبرانی موڑ کے مقام پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصاد م ہو گیا ۔ جسکے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق اور 4 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو کندھ کوٹ منتقل کیا گیا ۔ 2 کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انکو لاڑکانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور اوور ٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید خبریں :