پاکستان
21 اگست ، 2015

یورپی یونین کے خصوصی نمائندے کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

یورپی یونین کے خصوصی نمائندے کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

راولپنڈی........یورپی یونین کے خصوصی نمائندے نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ یورپی یونین کے نمائندے فرانز مائیکل میلیبن نے خطے میں استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں سمیت آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پر سراہا۔

مزید خبریں :