پاکستان
17 ستمبر ، 2015

عمران کب تک جھوٹ بول کرلاشوں پرسیاست کریں گے، طلال چوہدری

عمران کب تک جھوٹ بول کرلاشوں پرسیاست کریں گے، طلال چوہدری

لاہور........نون لیگ کے رہنماطلال چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن کا ڈھنڈورا پیٹنے والے خان صاحب کے دائیں بائیں انتہائی کرپٹ افراد موجود ہیں، عمران خان کب تک جھوٹ بول کرلاشوں پرسیاست کرتےرہیں گے۔

طلال چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان الیکشن سے فرار ہوناچاہتے ہیں، عمران خان پہلے ہی این اے 122میں ہارکا اعتراف کرچکے ہیں، دوسال میں ڈاکے ڈالنے والے اب عمران خان کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں :