20 مئی ، 2012
شکاگو…صدرآصف علی زرداری اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسن کے درمیان کل شکاگو میں ملاقات ہوگی۔ملاقات میں پاکستان کو اہم پیغام دیئے جانے کا امکان ہے۔نیٹو ممالک افغانستان کے لئے سپلائی بحالی کی بات کریں گے۔