20 مئی ، 2012
کراچی…کراچی کے علاقے کورنگی میں زہریلی گیس سے بیہوش ہونیوالے3مزدور اسپتال میں دم توڑ گئے،پولیس کے مطابق تینوں مزدورکورنگی میں ٹینک صاف کرتے ہوئے زہریلی گیس سے بیہوش ہوگئے تھے جو بعد ازاں دوران علاج دم توڑ گئے۔