کاروبار
12 نومبر ، 2015

خام تیل کے نرخوں میںپھرکمی کا رجحان

خام تیل کے نرخوں میںپھرکمی کا رجحان

سنگاپور .......ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا۔

کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 47 سینٹ کی کمی سے 43.74 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

مزید خبریں :