پاکستان
19 نومبر ، 2015

کراچی: رینجرز کی غریب شاہ کالونی میں کارروائی،8ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی غریب شاہ کالونی میں کارروائی،8ملزمان گرفتار

کراچی......پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے غریب شاہ کالونی میں ٹارگٹٹد کارروائی کی ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروای کے دوران8ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ بڑی مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

ملزمان سے برآمد ہونے والے اسلحے میں جی تھری رائفل، 1ایس ایم جی جی،1نائن ایم ایم ،7پستول اور 5دستی بم شامل ہیں جبکہ ملزمان سے چھینی گئی 7موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :