پاکستان
02 دسمبر ، 2015

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

ملٹری پولیس پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ،ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی ....ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر جمیل نےکہا ہے کہ کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالوں کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ، رینجرز اور پولیس نے متعدد افراد گرفتار کر لیئے۔

رینجرز نے ملزمان کی نشاندہی پر 25لاکھ روپے انعام کا اعلان کررکھا ہے۔

ڈی آئی جی ساوتھ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے فرار کے ممکنہ راستوں کا بھی علم ہوچکا ہے ، جلد گرفتار کر لینگے ۔

مزید خبریں :