19 دسمبر ، 2015
کوئٹہ.......وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ انہوں نے پولیس اور تعلیم کے شعبے میں جو اصلاحات کی ہیں اگر انہیں روکا گیا تو اس کے خلاف بلوچستان کے عوام مزاحمت کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نےکوئٹہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا