28 دسمبر ، 2015
بیجنگ........ چین نے دا ؤ جز یرے پر فلپا ئنی شہر یوں کی جا نب سے احتجا جی مظا ہرے پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
چین کی وزارت خا رجہ کے تر جمان لو کا نگ کی جا نب سے پیر کو میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا گیا ہے کہ جنو بی بحیرہ چین میں واقع داؤ اور نا نشا جز یرے ان کی خو دمختاری کا لاز می جزو ہیں جس پر ایسے اقدا مات نا قا بل قبول ہیں۔
انہوں نے فلپا ئن سے مطا لبہ کیا کہ غیر قا نونی طو ر پر قبضہ کیئے جا نے والے چینی جز یروں سے اہلکاروں کو واپس بلا یا جا ئے اور ایسا کو ئی قدم نہ اٹھا یا جا ئے جس سے دو نوں مما لک کے ما بین تعلقات میں خرا بی پیدا ہو۔