پاکستان
03 جنوری ، 2016

پشاور موٹروے دھماکے میں ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا، آئی ایس پی آر

پشاور موٹروے دھماکے میں ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی.......پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کا کہنا ہے کہ پشاور موٹروے پر آئی ای ڈی بلاسٹ کیا گیا، میں ایک اہلکار معمولی زخمی ہوا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ٹرک میں 11اہل کار سوار تھے،ایک اہل کار معمولی زخمی ہوا۔

مزید خبریں :