06 جنوری ، 2016
اوکاڑہ.......صوبہ رام پل کے نزدیک ٹریلر کی ٹکر سے3موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔جاں بحق ہونے والوں میں اشرف اسکا بیٹا عرفان اور رمشا نامی لڑکی شامل ہے۔
پولیس کے مطابق نواحی گاؤں37ڈی کارہائشی اشرف موٹرسائیکل پرشہرجارہاتھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے کے بعد ٹریلرڈرائیورفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔