پاکستان
06 جنوری ، 2016

کوہاٹ سے مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ سے مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ.....اسپیشل پولیس یونٹ نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جوہنگو پولیس کو دہشتگردی کے کیس میں مطلوب تھا۔

اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کوہاٹ ریجن میں شیخان بی بی کے علاقہ میں کارروائی کی گئی۔ جہاں سے چن بیگ نامی دہشت گردکوگرفتارکیاگیا۔ جو 2009 میں ہنگوکے علاقہ میں دہشت گردکارروائیوں میں پولیس کومطلوب تھا۔

ملزم کو تھانہ سٹی پولیس ہنگو کے حوالے کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :