پاکستان
30 مئی ، 2012

چینی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات

چینی وزیرخارجہ کی آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات

راولپنڈی… پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چینی وزیر خاجہ یانگ جیاچی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چینی وزیرخارجہ ، جی ایچ کیو راول پنڈی آئے جہاں وہ آرمی چیف سے ملے، اس ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور ، پاک چین تعاون کے موضوعات سمیت علاقائی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں :