پاکستان
23 جنوری ، 2016

چمن میں بارانِ رحمت کے لیے نمازِاستسقاء

چمن میں بارانِ رحمت کے لیے نمازِاستسقاء

چمن .......چمن میں بارانِ رحمت کے لیے نمازِاستسقاء اداکی گئی۔ چمن میں طویل قحط سالی کے خاتمے کےلیے ادا کی جانے والی نمازاستسقاء میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ہزاروں افراد چمن اور گرد و نواح سے نمازِاستسقاء کیلئے آئے۔ نماز کے بعداجتماعی دعامانگی گئی، اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔

مزید خبریں :