پاکستان
12 فروری ، 2016

سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہوکےوارنٹ جاری

سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہوکےوارنٹ جاری

کراچی.......اینٹی کرپشن کورٹ نے سیکرٹری تعلیم اور سابق صدر آصف زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہوکےوارنٹ جاری کردیے۔

فضل اللہ پیچوہو پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے،ان کےخلاف ہائی اسکول کےاستاد مٹھل نےشکایت درج کرائی تھی۔

سیکرٹری تعلیم سندھ فضل اللہ پیچوہو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ کس عدالت نےوارنٹ جاری کیے ہیں، تاہم عدالت نےطلب کیا تو الزامات کا سامنا کریں گے۔

مزید خبریں :