14 فروری ، 2016
میونخ.........جرمن شہر میونخ میں جاری سیکورٹی کانفرنس میں شریک وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار کو ہر سطح پر سراہا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کا تحفظ حکومت کی ذمے داری ہے،پرائیوٹ اسکول کاروبار کر رہے ہیں، اسکولوں کی حفاظت کا بندوبست خود کریں۔