پاکستان
04 جون ، 2012

حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،ڈرائیور کا دعویٰ

کہوٹہ . . . . .کہوٹہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کے ڈرائیور کا کہنا ہے کہ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرفتارڈرائیور محمد یوسف نے دعویٰ کیا کہ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث ہوا۔بس میں گنجائش سے زائد لوگ سوار تھے جبکہ چھت پر مسافر سوا ر تھے۔حادثہ میں ڈرائیور خود بھی زخمی ہوا۔

مزید خبریں :