پاکستان
06 جون ، 2012

آرمی چیف جنرل کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل کیانی کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی… پاک فوج کی سینئر قیادت کی کورکمانڈرز کانفرنس راول پنڈی میں جاری ہے۔ کورکمانڈرز کانفرنس ، آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں ہورہی ہے ، اس کانفرنس میں ملکی سرحدوں کے دفاع، سلامتی صورت حال سمیت پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور کیا جارہا ہے ۔

مزید خبریں :