پاکستان
06 جون ، 2012

میں نے ایسا کچھ نہیں کیا جس پر شر مندگی ہو، ارسلان افتخار

میں نے ایسا کچھ نہیں کیا جس پر شر مندگی ہو، ارسلان افتخار

اسلام آباد… ڈاکٹر ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا جس پر شر مندگی ہو۔ وہ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خلاف الزامات جھوٹے ہیں، یہ سب من گھڑت قصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں معصوم اور بے گناہ ہوں۔

مزید خبریں :