پاکستان
07 جون ، 2016

کمیٹی کی مدت پوری ہوگئی، ٹی او آر تیار نہیں کرسکی

کمیٹی کی مدت پوری ہوگئی، ٹی او آر تیار نہیں کرسکی

 


پانامالیکس سے متعلق کمیٹی کی 14دن کی مدت آج پوری ہوگئی لیکن کمیٹی ٹی او آر تیار کرنے میں ناکام رہی۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے حکومت کو جمعے تک کی ڈیڈلائن دے دی ہے


شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمعے تک کوئی پیشرفت نہ ہوئی تو اپوزیشن اور اپنی پارٹی قیادت سے کہوں گا کہ اس کمیٹی میں بیٹھنا بے سود ہے۔

مزید خبریں :