پاکستان
08 جون ، 2016

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا

خواجہ آصف نے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا

قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن کی جانب سے خواجہ آصف کے ریمارکس پر شدید شورشرابا ہوا، خواجہ آصف نے اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ دیا ۔


وفاقی وزیر خواجہ آصف نے شیریں مزاری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جناب اسپیکر صاحب میری بات کے دوران بولنے والی خاتون کی آواز زنانہ کرادیں۔


خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ ان لوگوں پر افسوس ہے جنھوں نے خورشید شاہ کو غلط بریف کیا۔خورشید شاہ نے اندازوں پر مبنی اور حقائق کے برعکس اعداد وشمار پیش کیے۔


 

مزید خبریں :