پاکستان
14 جون ، 2016

لاہور:اچھرہ سے11سالہ مغوی بچہ بازیاب

لاہور:اچھرہ سے11سالہ مغوی بچہ بازیاب

لاہور کے علاقے اچھرہ سے2سال پہلےاغواء کیے جانے والا 11سال کابچہ بازیاب کرالیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انوارحسین نامی بچے کو بھائیوں امجد اور اشرف نے اغوا کیا تھا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان انوار حسین سے گھر کے کام کاج کراتے تھے،انوار حسین کے اغوا کا مقدمہ تھانہ شادمان میں درج ہے۔۔


 

مزید خبریں :