پاکستان
19 جولائی ، 2016

کرمنل جہاں بھی کہیں ہو اس کیخلاف کارروائی ہوگی، گورنر سندھ

کرمنل جہاں بھی کہیں ہو اس کیخلاف کارروائی ہوگی، گورنر سندھ


 


گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادکا کہنا ہے کہ کرمنل چاہے سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس میں ہو، جامعہ کراچی میں ہو یا بینک میں اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔


انہوں نے کہا کہ مصروفیت کے باعث میں ایم کیو ایم کابیان نہیں سن سکا، ایم کیو ایم کے بیان اور اویس شاہ کی بازیابی کا کوئی تعلق نہیں۔


گورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی آپریشن جب شروع کیا گیا تو اس کے رولز طے کیے گئے تھے، اویس شاہ کی بازیابی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔

مزید خبریں :