پاکستان
19 جولائی ، 2016

وزیراعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب کی آرمی چیف سے ملاقات

 


وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راول پنڈی میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے جاری رہی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پنجاب میں امن وامان کی صورتحال، کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن پر بات چیت کی گئی جبکہ آئی ڈی پیز کی واپسی کے معاملات اور تحفظ پاکستان قانون پر بھی گفتگو ہوئی۔

مزید خبریں :