19 جولائی ، 2016
عبدالقادر پٹیل نے اب تو گرفتاری دے دے لیکن جب وہ عدالت سے چلے گئے تھے اس وقت سندھ حکومت کے ترجمان مولا بخش چانڈیو نے کہا تھا کہ یہ خبر نہیں ہے کہ عبدالقادر پٹیل کیوں بھاگا؟
مولا بخش چانڈیو کا مزید کہنا تھا کہ قادر پٹیل پیپلزپارٹی کے خلاف گواہ بن کر آیا تو بڑی شان سے تھا، اب کیوں گرفتاری سے پہلے بھاگ گیا ۔