پاکستان
19 جولائی ، 2016

قندیل کےجائے قتل سے اس کی ماں چوڑیاں بر آمد

قندیل کےجائے قتل سے اس کی ماں چوڑیاں بر آمد

 


قندیل بلوچ کے قتل کے کیس میں ایک اور ڈرامائی موڑ آگیا ہے،قندیل کا جس کمرے میں قتل ہوا وہاں سے قندیل کی ماں کی چوڑیاں ملی ہیں۔


اس کمرے میں جہاں قندیل بلوچ کا قتل ہوا وہاں سے اس کی ماں کی چوڑیاں برآمد ہونے پر قندیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ چوڑیاں پولیس نے شواہد جمع کرنے کے لیے اتروائیں تو وہ ٹوٹ گئی تھیں۔


ناقص تفتیش کرنے پر پولیس افسر الیاس حیدر کو معطل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :