پاکستان
20 جولائی ، 2016

قندیل بلوچ قتل کیس ، ملزم وسیم عدالت میں پیش

قندیل بلوچ قتل کیس ، ملزم وسیم عدالت میں پیش

 


قندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی ملزم وسیم کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست بھی کی ۔


قندیل بلوچ قتل کیس میں مقتولہ کے بھائی ملزم وسیم کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست بھی کی ۔


عدالت نے اس درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےسےپہلے کیوں جوڈیشل ریمانڈ کی درخواست کی جارہی ہے ۔


جس کے بعد سول جج محمد سرفراز انجم نے کہا کہ میں فی الحال اس کیس کو نہیں دیکھ سکتا اور انہوں نے کیس سننے سے معذرت کر لی ۔


اس سے قبل عدالت نے ملزم وسیم سے سوال کیا تھا کہ کیا تم اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے پر راضی ہو جس کے جواب میں ملزم نے کہا کہ جی ہاں میں اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے پر راضی ہوں۔


 

مزید خبریں :