پاکستان
20 جولائی ، 2016

وزیر اعظم یوم سیاہ پر عوام کے سامنے اظہار رائے کریں گے

وزیر اعظم یوم سیاہ پر عوام کے سامنے اظہار رائے کریں گے

 


وزیر اعظم نواز شریف آج شام ویڈیو پیغام کے ذریعے یوم سیاہ پر عوام کے سامنے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اپنے ریکارڈڈ ویڈیو پیغام میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کریں گےاور کشمیری عوام کو انکا حق اردایت پر بات کریں گے ۔


اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی برادری اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیں گے۔


ریکارڈڈ پیغام میں وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کا غیر فوجی حل اور مذاکرات کے ذریعے اسے حل کرنے پر بھی بات کریں گے۔

مزید خبریں :