کاروبار
13 جون ، 2012

سوئی ناردرن نے روش پاورپلانٹ کی گیس کاٹ دی

سوئی ناردرن نے روش پاورپلانٹ کی گیس کاٹ دی

اسلام آباد…سوئی ناردرن نے روش پاورپلانٹ کی گیس کاٹ دی، ذرائع کے مطابق پاورپلانٹ بندہونے سے450میگاواٹ بجلی کی پیداوارمیں کمی کا سامنا ہوگا۔،ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی ناردرن نے گیس کی کمی کے باعث پاورپلانٹ کو گیس کی سپلائی بندکی۔

مزید خبریں :