پاکستان
20 اگست ، 2016

لاہورمیںموسلادھار بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

لاہورمیںموسلادھار بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

 

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہورمیں صبح سےدھوپ نکلی ہوئی تھی، دوپہر کے وقت اچانک کالی گھٹائیں چھا گئیں۔

جس کے بعد اندرون شہر اورشمالی لاہور کے مختلف حصوں میں بادل کھل کر برسے، بارش سےموسم خوش گوار ہو گیا اور حبس میں بھی کمی آئی،جس سےشہریوں نےسکھ کا سانس لیا۔

مزید خبریں :