15 جون ، 2012
پشاور … پشاور اور مضافاتی علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل چھا گئے اور تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے باعث فضا گرد آلود ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پشاور میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پشاور اور مضافاتی علاقوں میں دوپہر کے بعد بادل چھا گئے اورتیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے باعث فضا گرد آلود ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پشاور میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔