پاکستان
16 جون ، 2012

شمالی علاقوں میں ہلکے درجے کا زلزلہ،شدت3.3ریکارڈ کی گئی

شمالی علاقوں میں ہلکے درجے کا زلزلہ،شدت3.3ریکارڈ کی گئی

مانسہرہ… ملک کے شمالی علاقوں میں آج دن کو ہلکے درجے کا زلزلہ آیا ۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آج دن 9 بج کر 40 منٹ پر ، مانسہرہ اور اس کے گردو نواح میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3 اعشاریہ 3 درجے تھی، زلزلے کا مرکز مانسہرہ سے 50 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

مزید خبریں :