02 ستمبر ، 2016
وزیراعلیٰ پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم نے جہلم میں قتل ہونے والی سامیہ شاہد کےقتل کی تحقیقات مکمل کرلی۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس میں سامیہ کے والد اور پہلاشوہرمرکزی ملزمان ہیں۔چوہدری شکیل کےکزن چودھری مبین کورپورٹ میں کلیئرقراردیا گیاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی اپنی رپورٹ آج پولیس کےحوالے کرے گی۔