پاکستان
04 ستمبر ، 2016

چمن میں کومبنگ آپریشن ،3 مشتبہ افراد گرفتار

چمن میں کومبنگ آپریشن ،3 مشتبہ افراد گرفتار

 

چمن میں حساس اداروں نے گل دارا باغیچہ کےعلاقےمیں کومبنگ آپریشن کرکے 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس اداروں نےکومبنگ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے تینوں مشتبہ افراد کوتفتیش کےلیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔

واضح رہے کہ شہرمیں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی الرٹ جاری ہے ۔

مزید خبریں :